معروف نجومی ماموں جی سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ آپ عمران خان کے ہاتھ پر اب کی بار اقتدار کی لکیر دیکھ رہے ہیں، جس کے جواب میں معروف نجومی ماموں جی نے کہا کہ اب کچھ واضح ہوئی ہے، عمران خان کی پیدائش کے حساب سے پچھلےدو الیکشنوں میں اقتدار میں آنا نہیں بنتا تھا بلکہ یہ بات میں نے عمران خان کے گھر پر جا کر کہی تھی، اب عمران خان کی پوزیشن کافی بہتر ہونے لگی ہے لیکن ابھی اقتدار نظر نہیں آ رہا ہے،معروف نجومی ماموں جی نے کہا کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں دیکھ رہا لیکن بہت اہم پوزیشن پر دیکھ رہا ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments