شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی، سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے ،استغاثہ کے گواہ عمران ڈوگر عدالت میں پیش ہوں گے جبکہ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث گواہ پر جرح کریں گے، سابق وزیراعظم نوازشریف پیشی پر احتساب عدالت پہنچ گئے ہیں،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments