وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان نے حلقہ شرقی باغ سے پسماندگیوں کا خاتمہ کیا مختصر عرصہ میں ایک ارب روپے سے زاہد کی لاگت سے درجنوں منصوبے دینے سے حلقہ شرقی باغ کی تقدیر بدل دی ماضی میں پیپلز پارٹی نے وعدوں کے سوا کچھ نہیں کیا ۔ باغ کے عوام سردار میر اکبر کان کے احسانات کا بدلہ آئندہ الیکشن میں چکائیں گے ۔ وزیر جنگلات نے سوانج تا حاجی یٰسین محلہ میں پختہ سڑک دے کر دیرینہ مطالبہ پورا کردیا جس پر ہم انکے شکر گزار ہیں ۔ اور حسب سابق سوانج سے میر اکبر خان کی فتح کو یقینی بنائیں گے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments