وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان نے مہاجرین کے مساہل حل کر کے عوام دوست لیڈر ہونے کا ثبوت دیا

وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان نے مہاجرین کے مساہل حل کر کے عوام دوست لیڈر ہونے کا ثبوت دیا باوقار لیڈر کی قیادت پر فخر محسوس کرتے ہیں نو تعمیر شدہ مہاجر کیمپ قادر آباد میں سہولیات فراہم کرنے پر قائد باغ کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اپنی خصوصی دلچسپی لیکر لاکھوں روپے مالیت سے مہاجرکیمپ کی حفاظتی دیوار، ٹرانسفارمر، سکول اورقبرستان کی جگہ کا نوٹیفکیشن جاری کرکے دل جیت لیے ہیں وزیر بحالیات جناب ناصر ڈار نے وزیر جنگلات کی تحریک پر مہاجرین کے لیے مختص فنڈز جلد جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے کمشنر بحالیات احمد عطااللہ نے مہاجرکیمپ کے جملہ مساہل 15دن میں حل کرنیکی یقین دہانی کروائی ہے جس پر ہم انکے شکر گزار ہیں ان خیالات کا اظہار صدر مہاجر کیمپ قادر آباد چوہدری محمد الطاف،جاوید قدیر،سجاد حفیظ،خمید ترک،عبدالخالق،عبدالزاق،محمد فاروق،اعظم تیڑوا،غلام محمد،یوسف چوکیدار،میر محمد،چئرمین صدیق،ممبر فاروق،نیک محمد و دیگر نے کہا موجودہ حکومت کے مہاجرین کے لیے اقدامات لائق تحسین ہیں۔

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.