باغ)() باغ تھانہ میدان جنگ بن گیا.سیاسی جماعتوں کے سیاسی کارکن ایک ساتھی کی گرفتاری پر تھانہ گئے تو ایس ایچ او برا مان گیا لاٹھی چارج.ہوائی فائرنگ، نے ماحول کو گرما دیا. اصل واقع یوں شروعہوا جب باغ پولیس نے تنویر انور کو ایک گاڑی کی چوری کیس میں گرفتار کیا..باغ پولیس اور سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں بڑا تصادم سیاسی کارکنوں نے کہا کہ یہ گاڑی تین سال سے تھانہ باغ میں کھڑی تھی باہر جا کر پولیس والوں نے ہی فروخت کی اس پر توں توں میں میں شروع ہوئی جو لاٹھی چارج تک جا پہنچی. باغ پولیس چوری کی گاڑیاں پکڑے مگر فروخت نہ کرے.60 سے زائد سیاسی کارکنوں پر ایف آئی آر درج کر لی گئ.سردار ضیاالقمر چیرمین پیپلز یوتھ نے اپنی پریس کانفرنس کر کے تمام حقائق سے پردہ چاک کر دیا سیاسی کارکنوں سمیت دیگر اہلکاروں نے بدتمیز ایس ایچ او کے تبادلے کے لیے ٹھن لی باغ کے پرامن ماحول کو تباہ ہونے سے بہتر ہے ایس ایچ او کو تبدیل کیا جائے اداروں کے لیے افراد کوئی معنی نہیں رکھتے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments