بسابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی لازوال کوششوں اور مسلمسل جدوجہد رنگ لے آئی برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران نے مشترکہ طور پر کشمیر کی آزادی کی آواز بلند کی حکومت اور اپوزیشن کے ممبران نے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ہلاکتوں پرسخت احتجاج ریکارڈ کروایا ممبران پالیمنٹ نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لیے ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کیا.اور کہا کہ یہ برطانیہ کا پیدا کردہ مسلہ ہے اسے تسلیم کر کے حل کروایا جائے تاکہ کشمیر میں بسنے والے شہری بھی آزادی کا سانس لے سکیں عالمی دنیا مسلہ کشمیر کے حل میں آگے آئے اس ساری جدوجہد میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ملین مارچ اور مسلمسل کوشش کا نتیجہ ے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments