باغ ہی نہیں آزاد کشمیر کے سب سے خوب صورت سیاحتی مقام سدھن گلی میں حالیہ برف باری کے بعد سڑکیں تاحال بحال نہ سکیی مقامی وزیر اور محکمہ شاہرات کی ناہلی کھل کے سامنے آگئی .پلک کے دیگر علاقوں سے آئے سیاح تاحال سدھن گلی نہیں پہنچ سکے چھوٹی گاڑیاں تاحال سدھن گلی نہیں پہنچ سکتیں مقامی لوگوں نے اس اقدام پر سخت تحفظات کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ سڑکیں فوری بحال کی جائیں تاکہ سیاحوں کی آمد رفت بحال ہو سکے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments