قادر آباد باغ میں تیز رفتاری کے باعث خوفناک حادثہ موٹر بائیک کیری ڈبے سے ٹکرا گیا دو افراد کی حالت تشویش ناک مریضوں کو ڈسڑکٹ ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے اللّه پاک زخمی ہونے والوں کوصحت اور زندگی عطا فرما آمین