صیاد الزمان مرحوم اور حسن شاہ مر حوم میموریل فٹبال ٹورنمنٹ شمسی سٹیڈیم باغ میں جاری ابتدائی راؤنڈ مکمل آٹھ ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں تماشائی سٹیڈیم باغ میں میچ دیکھنے آتے ہیں یادرہے اس ٹورنمنٹ میں پاکستان بھر اور آزاد کشمیر کے نامور فٹبالر مختلف ٹیموں میں حصہ لے رہے ہیں ٹورنامنٹ کمیٹی جو سردار علی الزمان ، سید انعام الحسن شاہ ، فخر الزمان ، کمر خان ، آزاد گردیزی سید عتیق ،اکبر شاہ ، عقیل شاہ ، اور دیگر تمام کلبز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے تمام مکاتب فکر کے عوام نے ٹورنمنٹ کمیٹی اور آرگنا ئز رز کو اس مثبت سرگرمی کو شروع کروانے پر دلی مبارکباد پیش کی اور اُنکی سماجی خدمات کر سہراہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments