تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد اب ان کا بیٹا بھی میدان میں آگیا تفصیلات کے مطابق جہانگیر خان ترین کا بیٹا علی خان ترین بھی اب میدان میں آگیا اور مخالفین کے طعنے کا جواب دے دیا” جہاز بھی چلے گا” اور ATMبھی ڈبل ہو گا ” جہانگیر خان ترین کی جگہ اب اس کا بیٹا لڑے گا . روک سکو تو روک لو
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments