سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو اہل قرار دے دیا جبکہ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دے دیا اور ایم این اے کی سیٹ سے بھی ڈس کوالیفائی کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک زرائع سے پتا چلا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہانگیر ترین کو تحریک انصاف کے لیے کام جاری رکھنے کی ہدایات کی ہیں، اور انہیں بطور سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اپنا کام جاری رکھنے کا کہا ۔ اس بات کی تصدیق فواد چوہدری نےبھی اپنی میڈیا سے بات چیت میں کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments