مظفر آباد (کشمیریت) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے نواحی علاقے سہنسہ میں آج صبح قریباً گیارہ بجے ایک ٹرک اس وقت سکول کی عمارت میں گھس گیا جب بچے اپنے روزمرہ کی کلاسز میں مصروف تھے
تفصیلات کے مطابق حادثے سے ایک سکول ٹیچر اور تین بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر گئی زخمی ہیں. زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے.
حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا ہے.