مظفر آباد ( کشمیریت) نیلم ویلی میں دیولیاں کے مقام سے نیلم جاتے ہوئے وین کو حادثہ پیش آ گیا جس کی وجہ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کا مطابق وین تبلیغی جماعت کے افراد کو نیلم ویلی لے جا رہی تھی جسے دیولیاں کے مقام پر حادثہ پیش آ گیا اور گاڑی میں موجود تمام 18 افراد دریا میں بہہ گئے جن میں سے گیارہ افراد کو زندہ بچا لیا گیا جب کہ 7 افراد جاں بحق ہو گئے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments