غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق امریکی جیل میں قید پاکستانی خاتوں ڈاکٹر عافیہ صدیقی وفات پا گئیں ہیں. یہ خبر گزشتہ رات سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے تاہم آزاد ذرائع سے اس کبر کی تصدیق نہیںہو سکی.
ڈاکٹر عافیہ کو 2008 میں افغانستان سے امریکی فوجیوں پر حملے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا اور امریکی عدالت نے انہیں 86 سال قید کی سزا سنائی ہے. واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ایک مرتبہ ان کی موت کی خبر آ چکی ہے
Load/Hide Comments