مظفرآباد (کشمیریت) وزیر اعظم پاکستان نے منگل کے روز اپنا آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا دورہ منسوخ کر دیا . دورے کی منسوخی کی وجہ پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کا اجلاس بتایا جا رہا ہے تاہم آئندہ دورے کی کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے.