فلم مالک، صرف ایک صوبہ دیکھے گا

پشاور( کشمیرت) حال ہی میں ڈائریکٹر اشعر عظیم کی ریلیز ہونے والی فلم مالک نے آتے ہی دھوم مچا دی تھی مگر فلم میں کچھ ایسی عکسبندی بھی کی گئی تھی جس میں ممبران اسمبلی کے خلاف مختلف سین عکسبند مزید پڑھیں

اثاثے ظاہر، ارکان اسملبی نہایت ہی غریب نکلے

مظفرآباد( کشمیریت) آزاد کشمیر کے ارکان اسمبلی نے اپنے اپنے اثاثوں کے گوشوارے الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کے دفتر میں جمع کروا دیے. وزیر تعلیم میاں عبدالوحید کے مطابق ان کی تمام جمع پونجی 12000 روپے ہے جس کے مزید پڑھیں

سرینگر میں امان اللہ خان کے غائبانہ نماز جنازہ پر پابندی

اطلاعات ہیں کہ بھارت نے کشمیر میں امان اللّہ خان صاحب کے غائبانہ نمازِ جنازہ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے ۔ بھارت اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت قرار دیتا ہے ۔ بھارت کے اس مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے یاسین ملک کو نمازہ جنازہ پڑھنے سے روک دیا

سرینگر (کشمیریت) بھارتی فوج نے سرینگر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین یاسین ملک کو سپریم ہیڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ امان اللہ خان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے سے روک دیا اور ان کو گرفتار کر دیا. مزید پڑھیں

لاکھوں سوگوران میں لیڈر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

راولپنڈی (کشمیریت) عظیم کشمیری لیڈر امان اللہ خان کی نماز جنازہ لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی . نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جن میں سرکردہ سیاسی رہنما، مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

حریت کا ایک اور باب بند ہو گیا. امان اللہ خان انتقال کر گئے

راولپنڈی (کشمیریت) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ اور تحریک آزادی کشمیر کی جانی پہچانی شخصیت امان اللہ خان آج صبع ساڑھے آٹھ بجے راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں انتقال فرما گئے.. امان اللہ خان 24 اگست 1934 کو مزید پڑھیں

امان اللہ خان کی صحت تشویشناک ، دعا کی اپیل

راولپنڈی (کشمیریت) تحریک آزادی کشمیر کے لیے عمر نچھاور کرنے والے اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ ہر دلعزیز کشمیری رہنما امان اللہ خان کی صحت ایک مرتبہ پھر خراب ہو گئی ہے کچھ روز قبل ان کو ہسپتال مزید پڑھیں

ریاست جموں و کشمیر کا عظیم، عوام دوست اور ترقی پسند حکمرانمہاراجہ ہری سنگھ :-تحریر ۔ ثمینہ راجہ ۔ جموں و کشمیر

یہ ہماری تاریخ کا بہت بڑا المیہ ہے کہ پاکستان و بھارت کے بہت سے دانشور اور تاریخ دان مہاراجہ ہری سنگھ کی قابلیت، تدبر، سیاسی بصیرت، عوام دوستی، حب الوطنی اور بیش بہا انتظامی اہلیت و عدل کو اس مزید پڑھیں

اب کشمیر بھی کھلیے گا انٹر نیشنل لیگ میں

لاہور (کشمیریت) یوں تو کرکٹ ایشیاء کے ہر ملک کا جنون ہے مگر کشمیری اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ یہاں کا ہر شخص کرکٹ کا دیوانہ ہے. مگر کشمیری کی بین الاقوامی حیثیت کی وجہ سے یہاں کی کوئی مزید پڑھیں

بهارتی مقبوضہ کشمیر (ثمینہ راجہ جموں کشمیر )

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں  دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا جھوٹا دعویدار بھارت اپنی تمام تر فوجی اور ریاستی طاقت کے ساتھ نہتے اور معصوم ریاستی باشندوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کر رہا ہے ۔ ریاست کی بیٹیاں مزید پڑھیں