سردار قمرالزمان خان کوآزاد کشمیر بھر میں امن ٹیلنٹ ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیاگیا

ملک پاکستان میں ہزارہ آرٹس کونسل کے زیراہتمام آزاد کشمیر بھر کے اضلاع میں ایک جنرل سروے 30 سالوں پر کیا گیا جسمیں بطور وزیر سردار قمرالزمان خان نے سب سے زیادہ عوام کے فلاح و بہود تعمیر و ترقی مزید پڑھیں

PSFاورMSFسےمستعفی ہو کر درجنوں کی تعداد میں نوجوان کیISFمیں شمولیت.ISF پی ،ٹی آئی کی جڑیں مضبوط کرے گی .سردار طاہر اکبر

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کا اہم اجلاس جس میں پی ۔ایس ۔ایف ،ایم. ایس ۔ایف اور دیگر تنظیموں سے مستعفی ہوکر آئی ۔ایس ۔ایف میں شامل ہونے والے طلبہ کو مبارکباد پیش کی ۔اجلاس زیر صدارت اشفاق شاہ منعقدہواجس کے مہمان مزید پڑھیں

امریکا نے امداد روکی تو دہشتگردوں سے لڑنے کی صلاحیت متاثرہوگی: وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امداد روکی گئی تو دہشت گردوں سے لڑنے سے متعلق پاکستان کی صلاحیت متاثر ہوگی اور پھر ان دہشت گردوں سے امریکا کو لڑنا پڑے گا۔غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

وزیر دفاع خرم دستگیر کور کمانڈر راولپنڈی کے ساتھ اچانک بھارتی فوجیوں کے سامنے جا پہنچے

وزیر دفاع خرم دستگیر کا کور کمانڈر راولپنڈی کے ہمراہ لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ، ایل او سی کی تازہ صورتحال بارے بریفنگ دی گئی، پاک فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، خرم دستگیر مزید پڑھیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف آئی اے‘ کے مطابق کراچی پولیس کے ایس ایس پی راؤ انوار اسلام آباد ہوائی اڈے سے ایک بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دبئی جا رہے تھے کہ اُنھیں پیر کی صبح طیارے سے اتار لیا گیا۔

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ایک قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے کے واقعے میں ملوث پولیس افسر راؤ انوار کو بیرونِ ملک جانے کوشش کے دوران طیارے سے اتار لیا گیا ہے۔وفاقی مزید پڑھیں

زینب کا درندہ صفت قاتل گرفتار ، قریبی رشتے دار نکلا اعتراف جرم کر لیاڈی این اے بھی میچ کر گیا، سنسنی خیز انکشافات

زینب قتل کیس کا مرکزی ملزم عمران گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا، تفصیلات کے مطابق پولیس نے زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران کا ڈی این اے مزید پڑھیں

عوامی ایکشن کمیٹی ریڑہ نے مطالبات کے حل کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

عوامی ایکشن کمیٹی ریڑہ نے مطالبات کے حل کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا ریڑہ آر ایچ سی میں گاہنی ڈاکٹر ڈینٹل ڈاکٹر آر ایچ سی میں ادویات کا کوٹہ گرلز ڈگری کالج ریڑہ کو بس وویمن یونیوسٹی مزید پڑھیں

محترمہ بینظیر بھٹو کی ہمشکل خاتون منظر عام پر ۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کس ملک کی وزیر اعظم ہیں ؟ سنسنی خیز انکشافات

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو مرحومہ کے درمیان حیرت انگیز طور پر کئی مشترک قدریں ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم امید(حاملہ)سے ہیں جب کہ بے نظیر نے بھی اپنی ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوجی قافلے پر مجاہدین کا حملہ ،لشکر طیبہ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کئی بھارتی سورماؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض ہندوستانی فوج کے ظلم و جبر میں اضافے کے ساتھ ہی مجاہدین کے حملوں میں بھی تیزی آ گئی ہے ،بھارتی فوج پر مقامی مجاہدین کے ضلع کلگام کی مرکزی شاہراہ پر ہونے والے تازہ حملے مزید پڑھیں

ٹھیکیدارکی مرضی سے کام نہ کرنے پر 3 مزدوروں پر تشدد، گولیاں برسا دی گئیں

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کام سے انکار کرنے پر ٹھیکدار نے مزدوروں کو گولیاں مار کر زخمی کردیا ، مزدور انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کرادئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کے علاقے اپر چھتر چوک مزید پڑھیں