ادائیگی حج کے لیے لندن سے مکہ تک سائیکل پر سفر

برطانیہ کے 8 بھائی حج کی ادائیگی کے لیے لندن سے مکہ تک کا سفر سائیکل پرطے کریں گے جبکہ سفر کے اخراجات سے بچنے والی رقم سے وہ شام کےمصیبت زدہ مسلمانوں کی مدد کریں گے ۔سفر کے حوالے مزید پڑھیں

ڈیکسٹر: چوٹ لگنے پر درد محسوس نہ کرنے والا عجیب و غریب بچہ

انگلینڈ کا رہائشی 3 سالہ ڈیکسٹر ایسی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے کہ اسے چوٹ لگنے پر نہ تو درد محسوس ہوتا ہے اور نہ ہی تکلیف میں وہ روتا ہے۔بچے انتہائی نازک ہوتے ہیں اور ہلکی سی مزید پڑھیں

جاپانی آتش فشاں پہاڑکے دوبارہ پھٹنے کا خدشہ

سائنسدانوں اورماہرین ارتعاش اراضی نے جاپان کے کیکائی کیلڈیرا سپرآتش فشاں پہاڑکے نیچے لاوے کے ایک گنبد کی دریافت کی ہے جوکہ آتش فشاں کے پھرسے پھٹنے کی وجہ بن سکتا ہے. سائنسدانوں نے خبردارکیا ہے کہ اگریہ آتش فشاں مزید پڑھیں

سزائے موت سنانے کے بعد جج پین کی نب کیوں توڑدیتے ہیں؟

جب کسی مجرم کوسزائے موت سنائی جاتی ہے تب جج جس قلم سے سزائے موت کا فیصلہ جاری کرتا ہے اس کی نب کوتوڑدیتا ہے. بہت سے لوگ اس بارے میں‌ جانتے ضرورہیں لیکن یہ سوال سالہاسال سے لوگوں کے مزید پڑھیں

لڑکی نے مسلسل 6 گھنٹے تک 102 زبانوں میں گانا گاکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا

دبئی میں رہنے والی ساتویں جماعت کی ایک لڑکی نے گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ کے دواعزازات اپنے نام کیے ہیں. پہلا ریکارڈ تو مسلسل 6 گھنٹے تک گانا گانے کا ہے جبکہ دوسرا اعزاز یہ ہے کہ اس لڑکی نے مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے پرانی یونیورسٹی؟

جب بھی آپ دنیا کی سب سے پرانی یونیورسٹی کے بارے میں سوچتے ہیں تو آپ کے ذہن میں ہارورڈ، کیمبرج اورآکسفورڈ کا خیال آتا ہے، لیکن ان میں سے کوئی بھی دنیا کی سب پرانی یونیورسٹی نہیں ہے. دنیا مزید پڑھیں

سیاستدانوں کے بعد عدلیہ کی باری، ملزم نے بھری عدالت میں جج پر جوتا اچھال دیا، افسوسناک صورتحال

جوتا بازی کی وبا سیاستدانوں کے بعد عدلیہ میں بھی جا پہنچی۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں ملزم نے بھری عدالت کے اندر جج پر جوتا اچھال دیا۔ واقعہ کے بعد فاضل مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول کے علاقے میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،8افراد موقع پر جاں بحق، ایک خاتون ہسپتال میں چل بسی

لائن آف کنٹرول کے علاقہ میں مسافر جیپ جو کھلانہ سے چکوٹھی آ رہی تھی موڑ کاٹتے ہوئے ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گری ٗ حادثہ میں 8 افراد موقع پر دم توڑ گے جبکہ ایک خاتون ہسپتال میں مزید پڑھیں

نمک کے ذرےسےبھی چھوٹے کمپیوٹر اور فون متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل،اتنی چھوٹی ڈیوائسز میں کیا خصوصیات ہوں گی؟ ناقابل یقین انکشافات

ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم نمک کے ذرے سے بھی چھوٹا کمپیوٹرمتعارف کرائے گی ۔میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق یہ مختصر ترین فون 19 مارچ کو آئی بی ایم تھنک 2018 کے نام سے منعقدہ کمپنی کی فلیگ شپ مزید پڑھیں

رومانیہ ،مردہ شخص عدالت پہنچ گیا .جج کا اسے زندہ ماننے سے انکار

رومانیہ میں 68 سالہ شخص اپنے زندہ ہونے کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گیا تاہم جج نے اس کے دعوے کو مسترد کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ری لیو 1992ء میں ترکی پہنچا تھا تاہم اس کا رابطہ رومانیہ میں مزید پڑھیں