بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو کروڑ 20 لاکھ فالوورز جعلی نکلے۔ ٹوئٹر آڈٹ رپورٹ کے مطابق عالمی رہنماوں میں سب سے زیادہ جعلی ٹوئٹر فالوورز نریندر مودی کے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر نریندر مودی کے دو کروڑ بیس لاکھ فالوورز یعنی تریسٹھ فیصد جعلی ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سینتیس فیصد جعلی فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پوپ فرانسس کے انسٹھ فیصد اور سعودی شاہ سلمان کے آٹھ فیصد فالوورزجعلی ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments