برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، پہاڑوں پر برفباری کے بعد سیاحوں نے وہاں کا رخ کرلیاپاکستان کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنی شروع ہوگئیں،بار ان رحمت برسنے پر لوگوں نے اللہ تعالی کا شکر اداکیا،بارش کے باعث دو ماہ سے زائد عرصہ تک رہنے والی خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے سیاحوں کی بڑی تعداد پہاڑوں پر برف انجوائے کرنے کے لے پہنچ گئی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments