روس میں جہاز کا ٹکٹ خریدنے کیلیے ماں نے اپنا بچے ہی بیچ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ روس میں پیش آیا۔سینٹ پیٹرز برگ میں رہائش پذیر ازبک خاتون نے نومبر 2016 میں بچے کو جنم دیا اور چند دن بعد ہی فضائی ٹکٹ کی خاطر اپنے نومولود بچے کو تقریباً 1200 ڈالر میں ازبک جوڑے کو فروخت کرنے کے بعد وسطی ایشیا کا دورہ کیا۔گرفتار ہو نے پر عدالت نے ازبک خاتون کو فضائی ٹکٹ کیلیے اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے پر 4 سال قید کی سزا سنادی جب کہ بچے کو خریدنے والے جوڑے کو بھی 3 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments