گائوں 192 گ ب کے رہائشی چھما کھوکھر کی گائے نے عجیب الخلق بچھڑے کو جنم دیا جسکے 2 منہ 3 کان ہیںبچھڑے کے دونوں منہ الگ الگ سانس لیتے ہیں اس عجیب الخلق بچھڑے کو دیکھنے کیلئے آنے والوں کا تانتا بندھ گیا لوگ اس بچھڑے کو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک قرار دے رہے ہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہے ہیں، بچھڑے کی پیدائش کے بعد متعدد سرکس مالکان نے مالک سے رابطہ کیا مگر چھما کھوکھر نے عجیب الخلق بچھڑا فروخت کرنے سے انکار کر دیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments