ملک پاکستان میں ہزارہ آرٹس کونسل کے زیراہتمام آزاد کشمیر بھر کے اضلاع میں ایک جنرل سروے 30 سالوں پر کیا گیا جسمیں بطور وزیر سردار قمرالزمان خان نے سب سے زیادہ عوام کے فلاح و بہود تعمیر و ترقی بے روزگاری کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ،تعیلم اور صحت میں کام کیے ان مثالی اقدامات پر ہزارہ آرٹس کونسل نے سردار قمرالزمان خان صاحب کوآزاد کشمیر بھر میں امن ٹیلنٹ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا اور 29 جنوری باغ کمیونٹی ہال میں پاکستان کے مختلف فنکار اور گلوکار ایک ڈرامہ بھی پیش کریں گے اور اس تاریخی موقع پر یہی لوگوں سردار قمرالزمان خان کو گولڈ میڈل بھی دیں گے۔ تمام دوست اپنے ساتھیوں سمیت اپنے قائد کی اس خوشی میں شریک ہوکر سیاسی سماجی بیداری کا عملی مظاہرہ کریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments