تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ آخر پاکستان کو کتنی دیر تک شریف برادران کی لالچ برداشت کرناپڑے گی ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین تحریک انصاف نے نوازشریف اور شہبازشریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی دولت بچانے کیلئے غیر ملکی رہنماﺅں سے مدد مانگیں گے،ان کا کہناتھا کہ دونوں بھائیو ں کی لالچ ملک کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments