ٹواریوں یہ هوتی اخلاقیات ۔لودھراں کے عوام کاشکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اپنا لیڈر بننے کا اہل سمجھا، عدالتی فیصلے پر سرتسلیم خم کرتا ہوں اخلاقی طور پر میرا پارٹی عہدہ رکھنا مناسب نہیں، امید رکھتا ہوں عمران خان میرا استعفیٰ قبول کریں گے، سابق جنرل سیکرٹری تحریکِ انصاف جہانگیر ترین
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments