کراچی (کشمیریت) کے الیکٹرک کراچی می بجلی سپلائی کرنے کا سیمی گورنمنٹ ادارہ ہے جو کہ صارفین کو لاکھوں روپے کے بل بھیجنے میں تو ماہر ہے مگر گزشتہ ماہ کے الیکٹرک نے اس وقت سب کو حیران کر دیا جب کراچی فیڈرل بی ایریا کے ایک رہائشی کو 2 ارب 18 کروڑ اور 90 لاکھ کا بل بیج دیا. صارف جب دہائی دینے کے الیکٹرک کے دفتر پہنچا تو ذمہ داران نے کسی بھی قسم کا تعاون کرنے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اب چونکہ بل آ چکا ہے اس لیے آپ کو ادا کرنا پڑے گا.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments