پشاور( کشمیرت) حال ہی میں ڈائریکٹر اشعر عظیم کی ریلیز ہونے والی فلم مالک نے آتے ہی دھوم مچا دی تھی مگر فلم میں کچھ ایسی عکسبندی بھی کی گئی تھی جس میں ممبران اسمبلی کے خلاف مختلف سین عکسبند کیے گئے ہیں اب ایسی صورت میں ممبران اسمبلی کیسے برداشت کر سکتے اس لیے فلم مالک پر پاکستان بھر میں پابندی عائد کر دی گئی مگر صوبہ خیبر پختون خواہ نے اپنی صوبائی خود مختاری کا استعمال کرتے ہوئے مالک فلم دیکھنے پر پابندی ہٹا دی ہے اب یہ فلم خیبر پختون خواہ کے سینما گھروں میں دکھائی جائے گی جبکہ باقی سارا پاکستان اس سے محرم رہے گا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments