لاہور( کشمیریت) مریم نواز کے اس بات سے انکار پر سب کو سیخ پر کر دیا ہے کہ ان کے نام پر کوئی کمپنی بھی کام نہیں کر رہی ہے. گزشتہ روز ایک بین القوامی لاء فرم نے اپنے جنرل پیپر میں پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خاندان کا نام ان دو سو افراد کی فہرست میں شائع کیا تھا جن کے اثاثے ملک سے باہر ہیں اور وہ ٹیکس ادا نہیں کر رہے ہیں جس کے جواب میں مریم نواز نے اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ میڈیا کے ادارے اس قسم کے الزامات لگاتے رہتے ہیں ان کے نام پر کوئی بھی کمپنی کام نہیں کر رہی ہے تاہم ان کے بھائی حسن نواز نے ان کو اپنی کمپنی کا ٹرسٹی بنایا ہے جس کے تحت وہ اس کے خاندان میں اثاثے تقسیم کرنے کی مجاز ہیں اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی اثاثے بھی نہیںہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments