تند و تیز بارشوں نے تباہی مچا دی

image

یوں تو پورے آزاد کشمیر میں بارشوں نے تباہی مچا دی ہے لیکن ضلع حویلی اپنی سابقہ روایات کو بحال رکھتے ہوئے پھر آفت زدہ قرار دے دیا .

اہل حویلی شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور آزاد کشمیر کے دوسرے اضلاع سے ہیوی  مشینری کے لیے  مدد طلب کر لی

Author: News Editor

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.