ایڈن گارڈن کلکتہ، پاکستان نے آئی سی سی T20ورلڈ کپ 2016کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔ پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بیس اور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز سکور کیے ۔ جس کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ بیس اووز میں 146رنز ہی بنا سکی جبکہ اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان اپنا اگلا میچ 19مارچ کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ واضح رہے کہ بھارت ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ سے پہلے ہی شکست کھا چکا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments